اظہر محمود

اظہرمحمود نے اپنے کریئر کا آغاز جنوبی افریقا کے خلاف تین سنچریاں بنا کر کیا۔ وہ جلد ہی ایک روزہ میچوں میں پاکستانی ٹیم کا ایک اہم رکن بن گئے۔ عبدالرزاق کے آنے سے اُن کے کیریئر کا جلد ہی ختم ہو گیا مگر وہ انگلینڈ میں کاونٹی کرکٹ کھیلتے رہے۔

اظہر محمود
ذاتی معلومات
مکمل نام اظہر محمود ساگر
بلے بازی دائيں ہاتھ سے
گیند بازی دائيں فاسٹ میڈیم
حیثیت باؤلر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 146) 6 اکتوبر 1997  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹیسٹ 31 مئی 2001  بمقابلہ  انگلينڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 108) 16 ستمبر 1996  بمقابلہ  بھارت
آخری ایک روزہ 17 مارچ 2007  بمقابلہ  آئرلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس ايک روزہ ٹيسٹ
میچ 175 143 21
رنز بنائے 7654 1521 900
بیٹنگ اوسط 31،89 18،10 30،00
سنچریاں/ففٹیاں 9 / 42 -- / 3 3 / 1
ٹاپ اسکور 204 67 136
گیندیں کرائیں 29672 6242 3015
وکٹیں 609 123 39
بولنگ اوسط 25،06 39،13 35،94
اننگز میں 5 وکٹ 27 3 0
میچ میں 10 وکٹ 3 -- 0
بہترین بولنگ 8/61 6/18 4/50
کیچ/سٹمپ 141 / -- 37 / -- -- / 14
ماخذ: ، 16 مارچ 2012

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.