پنجابی پکوان
پنجابی پکوان خطۂ پنجاب کے بھارتی اور پاکستانی علاقوں کے کھانوں کے لیے بولا جاتا ہے۔ یہ کھانا پکانے کے مقامی طریقوں کے حوالے سے ایک خاص روایت کا تسلسل ہے۔ اس کی ایک خاص شکل تندوری ہے جو اب بھارت کے دوسرے حصوں، برطانیہ، کینڈا اور دنیا کے بہت سے ممالک میں بھی مقبول ہے۔
![]() |
مضامین بسلسلہ |
بھارتی پکوان |
---|
علاقائی پکوان
|
اجزائے ترکیبی /مختلف پکوان
|
اہم سامان
|
مزید دیکھیے
|
متعلقہ پکوان
|
|
![]() |
مضامین بسلسلہ |
پاکستانی پکوان |
---|
اجزائے ترکیبی
|
|
حصہ سلسلہ |
پنجاب کی ثقافت |
---|
![]() |
تاریخ پنجاب |
موضوعات |
![]() باب پنجاب |
عمومی پکوان
ناشتا

مختلف علاقوں میں رواج کے حساب سے ناشتا میں مختلف طرح کی اشیا ہوتی ہیں۔ مسالے میں بھنے چنے، چھولے، پراٹھا/پراٹھا، حلوا پوری،[1] بھٹورا، فالودہ، ملائی والا دودھ، امرتسری لسی، مسالا چائے، چائے، امرتسری کلچہ، Phainis، دہی بڑا، دہی، کھوا، پایا، پراٹھا جیسی ہلکی اور بھاری غذا سے ناشتے کیے جاتے ہیں۔
بالائی پنجاب پاکستان میں لاہوری قتلمہ ناشتے میں مشہور ہے۔[2]
گوشت
پولٹری، بھیڑ اور بکری کا گوشت کی کھپت، سور یا گائے کے گوشت سے زیادہ ہے۔
بھارپی پنجاب میں گائے کا گوشت مذہبی وجوہات کی بنا پر نہیں کھایا جاتا، جبکہ سور کا گوشت پاکستانی پنجاب میں ممنوع ہے۔

- بریانی:[3]دنبے، مرغی اور گوشت کی دیگر مختلف اقسام۔
- کباب: دنبے یا گائے کے گوشت کے قیمے سے بنائے جاتے ہیں، جو عموما نان کے ساتھ پیش کیے جاتے ہیں۔
- قیمہ : دنبے یا گائے کے گوشت کو باریک کوٹ/کچل کر بنایا جاتا ہے، جو عموما نان کے ساتھ پیش کیے جاتے ہیں۔
- بھیڑ کا گوشت : بشمول روگن جوش، بھنا گوشت،[3] کڑاہی گوشت، ران گوشت، دال گوشت، ساگ گوشت، نہاری، پائے کا شوربا
- شامی کباب، چکن کڑاہی، امرتسری تندوری چکن،[3] پنجابی کڑھی،[4] مکھن چکن,[3] مرغ تکہ، پائے غذا)۔
پکانے کے طریقے
پنجابی پکوان کی تیاری میں، روایتی اور جدید دونوں طریقے ہی سے کھانا پکاجاتا ہے۔ روایتی چولھا اور پنجابی کھانا پکانا کے لیے اوون میں اے ستعمال کیا جاتا ہے:
- پریشر ککر بھی استعمال کیا جاتا ہے
- پنجابی بھٹی (ایک معمار تندور کی شکل)
- تندور (تندوری چکن، نان، روٹی پکانے کے لیے)
- توا (روٹی بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے)
مزید دیکھیے
- بھارتی پکوان
- پاکستانی پکوان
- لاہوری پکوان
- پنجابی لوگ
حوالہ جات
- Khana Pakana : Halwa Puri
- "Lahori Katlama Recipe"۔ kfoods.com۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- Know your state Punjab by gurkirat Singh and Anil Mittal Airhunt Publications ISBN 978-9350947555
- :Yogurt curry
- "BBC – Food – Recipes : Indian rice pudding (kheer)"۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2014ء۔
- "Suji Ka Halwa"۔ food.ndtv.com۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2014ء۔
بیرونی روابط
![]() |
ویکی کومنز پر پنجابی پکوان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- پنجابی کھانے۔ پاکستان اور بھارت کی ثقافت
سانچہ:Cuisine