ضلع فریدکوٹ

ضلع فریدکوٹ (Faridkot district) (گرمکھی: ਫਰੀਦਕੋਟ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ خطۂ پنجاب کے جغرافیائی علاقہ کے مطابق فریدکوٹ ایک ملوا ضلع ہے۔

ضلع فریدکوٹ
Faridkot district

ਫਰੀਦਕੋਟ
ضلع

ضلع فریدکوٹ
ملک  بھارت
ریاست پنجاب
وجہ تسمیہ امرت کا سابقہ
ہیڈکوارٹر فرید کوٹ
رقبہ
  کل 1,469 کلو میٹر2 (567 مربع میل)
آبادی (2011)‡[]
  کل 552,466
  کثافت 380/کلو میٹر2 (970/مربع میل)
زبانیں
  سرکاری پنجابی
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
خواندگی 70.6%
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.