ضلع کپورتھلہ

ضلع کپورتھلہ (Kapurthala district) (دوآبی: ਕਪੂਰਥਲਾ ਜ਼ਿਲਾ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ کپورتھلہ شہر ضلع کا ہیڈکوارٹر ہے۔ ضلع کپورتھلہ رقبہ اور آبادی دونوں کے لحاظ سے پنجاب کا سب سے چھوٹے اضلاع میں سے ایک ہے۔ 2001 کی مردم شماری کی مطابق اس کی آبادی 754521 افراد پر مشتمل ہے۔

ضلع کپورتھلہ
Kapurthala district

ਕਪੂਰਥਲਾ ਜ਼ਿਲ੍ਹਾ
ضلع

ضلع کپورتھلہ
ملک  بھارت
ریاست پنجاب
وجہ تسمیہ نواب کپور سنگھ
ہیڈکوارٹر کپور تھلہ
حکومت
  ڈپٹی کمشنر الاکناندا دیال
رقبہ
  کل 1,633 کلو میٹر2 (631 مربع میل)
آبادی (2011)‡[]
  کل 817,668
  کثافت 500/کلو میٹر2 (1,300/مربع میل)
زبانیں
  سرکاری پنجابی
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
خواندگی 80.20%
ویب سائٹ www.kapurthala.net.in

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.