ضلع فیروزپور

ضلع فیروزپور (Firozpur district) (دوآبی: ਫੇਰੋਜ਼ੇਪੁਰ ਜ਼ਿਲਾ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے بائیس اضلاع میں سے ایک ہے۔

ضلع فیروزپور
Firozpur district

ਫੇਰੋਜ਼ੇਪੁਰ ਜ਼ਿਲ੍ਹਾ
ضلع
عرفیت: شہیدوں کی دھرتی

ضلع فیروزپور
ملک  بھارت
ریاست پنجاب
وجہ تسمیہ فیروز شاہ تغلق یا فیروز خان (راجپوت)
ہیڈکوارٹر فیروزپور
حکومت
  ڈپٹی کمشنر منجیت سنگھ نارنگ
رقبہ
  کل 5,305 کلو میٹر2 (2,048 مربع میل)
آبادی (2011)‡[]
  کل 2,029,074
  کثافت 380/کلو میٹر2 (990/مربع میل)
زبانیں
  سرکاری پنجابی
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
خواندگی 69.80%
ویب سائٹ ferozepur.nic.in

تاریخ

ضلع فیروزپور ریاست ممدوٹ کا ایک حصہ تھا۔ خیال کیا جاتا ہے اس کا صدر مقام فیروزپور، فیروز شاہ تغلق نے آباد کیا۔

بیرونی روابط

  • "ضلع فیروزپور"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-10-18۔

سانچہ:ضلع چکوال

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.