ضلع لدھیانہ

ضلع لدھیانہ (Ludhiana district) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ اس کا دارالحکومت لدھیانہ شہر ہے۔ 2011 کی مردم شماری کے مطابق ضلع کی آبادی کل پنجاب کی آبادی کا 12.59 فیصد پر مشتمل ہے۔[1]

ضلع لدھیانہ
Ludhiana district

ਲੁਧਿਆਣਾ ਜ਼ਿਲ੍ਹਾ
ضلع
ضلع لدھیانہ
ملک  بھارت
ریاست پنجاب
ہیڈکوارٹر لدھیانہ
رقبہ
  کل 3,767 کلو میٹر2 (1,454 مربع میل)
آبادی (2011)‡[]
  کل 3,487,882
  کثافت 975/کلو میٹر2 (2,530/مربع میل)
زبانیں
  سرکاری پنجابی
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ٹیلی فون کوڈ 0161
جنسی تناسب 1000/869 /
خواندگی 82.50%
لوک سبھا حلقہ 1
ودھان سبھا حلقہ 14
ویب سائٹ www.ludhiana.nic.in

آب و ہوا

آب ہوا معلومات برائے لدھیانہ
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 19
(66)
21
(69)
26
(78)
34
(94)
38
(101)
39
(103)
34
(94)
33
(91)
33
(92)
32
(89)
26
(79)
21
(69)
29.7
(85.4)
اوسط کم °س (°ف) 7
(44)
8
(47)
13
(55)
18
(65)
23
(73)
26
(79)
26
(79)
24
(76)
23
(74)
17
(63)
11
(52)
7
(45)
16.9
(62.7)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 20.3
(0.80)
38.1
(1.50)
30.5
(1.20)
20.3
(0.80)
20.3
(0.80)
61
(2.40)
228.6
(9.00)
188
(7.40)
86.4
(3.40)
5.1
(0.20)
12.7
(0.50)
20.3
(0.80)
731.6
(28.8)
ماخذ: [2]

حوالہ جات

  1. "Ludhiana : Census 2011"۔ Indian census 2011۔ Census2011۔ نومبر 30, 2011۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جولا‎ئی 19, 2012۔ External link in |publisher= (معاونت)
  2. "Average Weather for Ludhiana - Temperature and Precipitation"۔ The Weather Channel۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ فروری 25, 2008۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.