اسرائیل کی بین الاقوامی تسلیم شدگی

1948ء میں اسرائیل کی تشکیل کے بعد ریاستہائے متحدہ، برطانیہ، روس، فرانس اور چین نے اس ملک کو تسلیم کر لیا۔ موجودہ دور میں بیش تر ممالک، جن میں ترکی اور البانیہ جیسے مسلمان اکثریتی ممالک بھی ہیں، وہ اسرائیل کو تسلیم کر چکے ہیں۔ بھارت نے اسرائیل سے مکمل سفارتی تعلق 1992ء میں قائم کیا۔

وہ ممالک جنہوں نے اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کیا یا سفارتی تعلقات قائم نہیں کیے

ایسے ممالک کی کل تعداد 21 ہے اور وہ اس طرح ہے:

ماضی میں اسرائیل کے ساتھ روابط رکھنے والے ممالک

ایسے ممالک کی تعداد 15 ہے۔ سفارتی تعلقات ترک کرنے کی وجہ قوسین میں مذکور ہے:

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.