ہانگا روا

ہانگا روا (Hanga Roa) جزیرہ ایسٹر چلی کے صوبے کا اہم شہر، بندرگاہ اور دارالحکومت ہے۔ یہ جزیرے کے مغربی کنارے کے جنوبی حصے میں واقع ہے۔

جزیرہ ایسٹر کا تقشہ
ہانگا روا
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.