آئس ہاکی

آئس ہاکی یا برفانی ہاکی (Ice hockey) ایک ٹیم کھیل ہے جو برف پر کھیلا جاتا ہے۔ اس میں سکیٹیرز کی دو ٹیموں ہوتی ہیں جو لاٹھی(ہاکی) کا استعمال کرتے ہوئے ایک سخت ربڑ ہاکی پک کو مخالف ٹیم نیٹ کے میں پہنچانے کی کوشش کرتی ہیں۔

آئس ہاکی
آئس ہاکی
مجلس انتظامیہ بین الاقوامی آئس ہاکی فیڈریشن
پہلی دفعہ کھیلی گئی انیسویں صدی کینیڈا
خصائص
رابطہ مکمل رابطہ
ٹیم کے کھلاڑی 6 فی طرف (گول ٹینڈر سمیت)
زمرہ بندی ٹیم کھیل, سرمائی کھیل
لوازمات ہاکی پک، ہاکی لاٹھی، ہاکی بائک اور سکیٹس، ہاکی ہیلمیٹ، کندھے پیڈ، کہنی پیڈ، ہاکی پتلون، جوک (یا خواتین کے لیے جل)، شن پیڈ، ہاکی موزے، گردن گارڈ، منہ گارڈ، ہاکی جرسی، ہاکی کے دستانے
جائے وقوعہ ہاکی رنک
اولمپکس 1920 (گرما)
1924 تاحال (سرما)

رجسٹرڈ کھلاڑیوں کی تعداد بلحاظ ملک

بمطابق دسمبر 2012ء [1][2]

ملک کھلاڑی % آبادی کا
 کینیڈا617,1071.799%
 ریاستہائے متحدہ511,1780.163%
 چیک جمہوریہ95,0940.934%
 سویڈن69,9210.768%
 روس64,3260.047%
 فن لینڈ70,5951.304%
 جرمنی27,0680.033%
 سویٹزرلینڈ26,1660.342%
 جاپان19,9750.016%
 فرانس17,3810.026%
 آسٹریا11,2020.136%
 سلوواکیہ9,0340.165%
 ناروے6,8930.146%
 اطالیہ6,7740.011%
 مملکت متحدہ5,1190.008%
 ڈنمارک4,4050.079%
 قازقستان4,0670.023%
 یوکرین4,0030.009%
 لٹویا3,9790.182%
 بیلاروس3,9370.041%
 آسٹریلیا3,7210.017%
 مجارستان3,3200.033%
 نیدرلینڈز2,8420.017%
 پولینڈ2,5750.007%
 جنوبی کوریا1,6360.003%
 شمالی کوریا1,5750.006%
 میکسیکو1,5680.001%
 استونیا1,5100.118%
 بلجئیم1,4900.014%
 نیوزی لینڈ1,1930.028%
 رومانیہ1,0930.005%
 منگولیا1,0010.031%
کل1,549,984

حوالہ جات

  1. "IIHF Member National Associations"۔ IIHF۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 28, 2012۔
  2. "Survey of Players (2012)"۔ IIHF۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 28, 2012۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.