ہند بنت عوف بن زہیر

ہند بنت عوف بن زہير بن الحارث بن حماطہ من حمير جو والدہ ہیں ام المؤمنین حضرت میمونہ بنت حارث کی۔[1] اور

ہند بنت عوف بن زہیر
معلومات شخصیت
پیدائش صدی 6 
اولاد سلمیٰ بنت عمیس ، لبابہ بنت حارث ، میمونہ بنت حارث ، زینب بنت خزیمہ ، اسماء بنت عمیس  

آپ ان سب کی والدہ تھیں اسی لیے آپ کو عرب میں عظیم تریں دامادوں کی ساس کہا جاتا ہے۔

دامادوں کی فہرست

حوالہ جات

  1. سیر الصحابہ، سعید انصاری، جلد 6 صفحہ 82 دار الاشاعت کراچی
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.