نائلہ بنت الفرافصہ
نائلہ بنت الفرافصہ خلیفہ سوم عثمان ذو النورین کی زوجہ تھیں
- ان کا پورا نام نائلہ بنت الفرافصہ بن الاحوص بن عمرو بن ثعلبہ بن الحارث بن حصن بن ضمضم بن عدی بن جناب من كلب تھا
- شہادت عثمان کے وقت یہی ان کے پاس تھیں انہوں نے ہی خود آلود کپڑے معاویہ بن ابو سفیان کے پاس بھیجے مریم بنت عثمان کی والدہ تھیں[1]
نائلہ بنت الفرافصہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | ![]() ![]() |
شوہر | عثمان بن عفان (641–17 جون 656) |
اولاد | مریم بنت عثمان |
حوالہ جات
- طبقات ابن سعد، حصہ سوم ،محمد بن سعد، نفیس اکیڈمی کراچی
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.