کبشہ بنت رافع

کبشہ بن رافع مکمل نام کبشہ بنت رافع بن معاویہ بن عبید بن ابجر خدرہ ہے۔ ان کی والدہ ربیع بنت مالک بن عامر فہیرہ بن بیاضہ تھا ان کے شوہر معاذ بن نعمان بن امرؤ القیس بن زید بن عبد الاشہل تھے۔ ان کے بیٹے سعد بن معاذ اور عمرو بن معاذ اور ایاس بن معاذ اور عقرب بن معاذ تھے ان کی ایک بیٹی ام حزام بنت معاذ تھی۔

اپنے بیٹے سعد بن معاذ کی وفات کے بعد ان کا بھی انتقال ہو گیا۔

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.