اسماء بنت نعمان

اسماء بنت نعمان (عربی میں نام أسماء بنت النعمان بن الجون بن شراحيل یا أسماء بنت النعمان بن الأسود بن الحارث بن شراحيل بن النعمان )
حضور پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی منکوحہ تھیں۔ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان سے نکاح کیا انہوں نے اظہار بیزاری کیا جس پر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں صحبت سے پہلے ہی طلاق دے کرعلیحدہ کر دیا بعض نے اسے بے ادبی کی وجہ سے اور بعض نے برص کی وجہ سے علاحدہ کرنے کا سبب لکھا [1]

حوالہ جات

  1. أسد الغابہ،مؤلف: أبو الحسن علي عز الدين ابن الأثير ،ناشر: دار الفكر بيروت
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.