ہالہ بنت وہب

ہالہ بنت وہیب بن عبد مناف بن زہرہ (عربی: هالة بنت وهیب بن زهرة‎) [1]عبد المطلب بن ہاشم کی زوجہ اور حمزہ اور صفیہ کی والدہ تھیں۔ وہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی والدہ ماجدہ آمنہ بنت وہب کی چچا زاد بہن تھیں۔ اور اس اعتبار سے حمزہ آنحضرت ﷺ کے خالہ زاد بھائی ہیں۔[2]

ہالہ بنت وہب
معلومات شخصیت
شوہر عبد المطلب  
اولاد حمزہ بن عبد المطلب  
بہن/بھائی

حوالہ جات

  1. رحمۃللعلمین،قاضی سلمان منصور پوری
  2. مظاہر حق شرح مشکوۃ شریف،نواب قطب الدین خاں دہلوی :جلد پنجم:حدیث نمبر 923
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.