فیفا عالمی کپ کے میزبان ممالک

فیفا ورلڈ کپ کے میزبان ممالک، 1930 تا 2022 کا نقشہ. گہرے سبز رنگ: ایک بار، ہلکے سبز: دو بار

فہرست میزبان ممالک

سال میزبان فاتح
1930 یوراگوئے یوراگوئے
1934 اطالیہ اطالیہ
1938 فرانس اطالیہ
1942منسوخ دوسری جنگ عظیم کی وجہ سے
1946منسوخ دوسری جنگ عظیم کی وجہ سے
1950 برازیل یوراگوئے
1954 سویٹزرلینڈ مغربی جرمنی
1958 سویڈن برازیل
1962 چلی برازیل
1966 انگلستان انگلستان
1970 میکسیکو برازیل
1974 مغربی جرمنی  مغربی جرمنی
1978 ارجنٹائن ارجنٹائن
1982 ہسپانیہ اطالیہ
1986 میکسیکو ارجنٹائن
1990 اطالیہ مغربی جرمنی
1994 ریاستہائے متحدہ برازیل
1998 فرانس فرانس
2002 جنوبی کوریا /  جاپان برازیل
2006 جرمنی اطالیہ
2010 جنوبی افریقا ہسپانیہ
2014 برازیل
2018 روس
2022 قطر

فیفا عالمی کپ 1930

بولی لگانے والے:

نتیجہ:

  1.  یوراگوئے
  2.  اطالیہ واپس لے لی
  3.  ہسپانیہ واپس لے لی
  4.  سویڈن واپس لے لی
  5.  نیدرلینڈز واپس لے لی
  6.  مجارستان واپس لے لی

فیفا عالمی کپ1934

بولی دینے والے:

نتیجہ:

  1.  اطالیہ
  2.  سویڈن withdrew

فیفا عالمی کپ 1950

بولی دینے والا:

برازیل سرکاری طور پر 1942 کے فیفا عالمی کپ کے لیے میزبانی کی درخواست دے چکا تھا، لیکن دوسری جنگ عظیم کی وجہ سے عالمی کپ کو منسوخ کر دیاگیا تھا۔.1950 فیفا عالمی کپ کا فیصلہ 1949 میں کیا گیا، لیکن اس کی میزبانی کے لیے 1946 میں فیفا برازیل کے حق میں فیصلہ دے چکا تھا۔

نتیجہ:

  1.  برازیل

فیفا عالمی کپ 1954

بولی دینے والا:

26 جولائی، 1946 کو ہی فیفا عالمی کپ 1954 کے لیے سویٹزرلینڈ کو میزبانی کے منتخب کر چکا تھا، اسی دن 1950 کے عالمی کپ کی میزبانی کا فیصلہ کیا گيا تھا۔

نتیجہ:

  1.  سویٹزرلینڈ

فیفا عالمی کپ 1998

بولی دینے والے:

نتیجہ:

  1.  فرانس
  2.  مراکش،  سویٹزرلینڈ

فیفا عالمی کپ 2002

بولی دینے والے:

نتیجہ:

  1.  جنوبی کوریا/ جاپان (اکٹھی بولی دی)
  2.  میکسیکو

فیفا عالمی کپ 2006

بولی دینے والے:

نتیجہ
ممالک رائے شماری
1 2 3
 جرمنی 10 11 12
 جنوبی افریقا 6 11 11
 انگلستان 5 2 0
 مراکش 2 0 0
کل رائے شماری 23 24 23

فیفا عالمی کپ 2010

بولی دینے والے:

نتائج
قوم ووٹ
1
 جنوبی افریقا 14
 مراکش 10
 مصر 0
کل ووٹ 24

فیفا عالمی کپ 2014

بولی دینے والے:

نتیجہ:

  1.  برازیل (نامعلوم، رائے شماری کی تعداد کا پتہ نہيں)

فیفا عالمی کپ 2018 اور 2022 فیفا عالمی کپ

یہاں مستقبل کے طے شدہ ممکنہ واقعات بیان کیے گئے ہیں۔
یہاں دی گئی معلومات حالات کے مطابق تبدیل ہو سکتی ہیں۔
2018 نتیجہ
ممالک رائے شماری
1 2
 روس 9 13
 ہسپانیہ/ پرتگال 7 7
 نیدرلینڈز/ بلجئیم 4 2
 انگلستان 2 0
کل رائے شماری 22 22
2022 نتیجہ
ممالک رائے
1 2 3 4
 قطر 11 10 11 14
 ریاستہائے متحدہ 3 5 6 8
 جنوبی کوریا 4 5 5 0
 جاپان 3 2 0 0
 آسٹریلیا 1 0 0 0
کل رائے شماری 22 22 22 22

فیفا عالمی کپ 2026

بولی دینے والے:

فیفا عالمی کپ 2030

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.