1958ء فیفا عالمی کپ

سویڈن میں منعقد ہونے والے 1958ء کے عالمی کپ کے فائنل میں برازیل کی ٹیم نے میزبان ٹیم کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر پہلی بار فیفا عالمی کپ جیتا تھا۔

1958 فیفا عالمی کپ
Världsmästerskapet i Fotboll
Sverige 1958
1958 فیفا عالمی کپ کا اشتہار
ٹورنامنٹ کی تفصیل
میزبان ملک سویڈن
تاریخ 8 – 29 جون
ٹیمیں 16 (3 اتحادیوں سے)
میدان 12 (12 میزبان شہروں میں)
سیمی فائنل کھیلنے والے
فاتحین  برازیل (1 بار)
دوسرے درجہ پر  سویڈن
تیسرے درجہ پر  فرانس
چوتھے درجہ پر  مغربی جرمنی
اعداد و شمار
کل مقابلے 35
گول 126 (3.6 فی میچ)
تماشائی 919,580 (26,274 فی میچ)
زیادہ گول کرنے والا جسٹ فاونٹین (13گول)

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.