دو ایوانیت

دو ایوانیت (انگریزی:bicameralism) کسی بھی ملک کا پرلیمان جس کے دو قانون سازپارلیمانی ایوان ہوتاہے جیسے پاکستان کا ایک قومی اسمبلی اور دوسرا سینیٹ ہے۔

مثالیں

  اقوام جن کا دو پارلیمانی ایوان ہے
  اقوام جن کا ایک پارلیمانی ایوان ہے
  اقوام جن کا کوئی پارلیمانی ایوان نہیں ہے
  کچھ بھی نہیں .

موجودہ

ملککانگریس جسمنوٹس
ایوان بالاایوان زیریں
 افغانستانقومی اسمبلی
مشرانو جرگہولسی جرگہ
 ارجنٹائنقومی کانگریس
سینیٹنائبین کے چیمبر
 آسٹریلیاپارلیمان
سینیٹایوان نمائندگان
 آسٹریاپارلیمان
بینڈیسراتنیشنلرات
 بلجئیموفاقی پارلیمان
سینیٹایوان نمائندگان
 برازیلقومی کانگریس
سینیٹنائبین کے چیمبر
 کینیڈاپارلیمان
سینیٹہاؤس آف کامنس
 کولمبیاکانگریس
سینیٹایوان نمائندگان
 فرانسپارلیمان فرانسیسی جمہوریہ پنجم
سینیٹقومی اسمبلی
 جرمنیN/A
بینڈیستاگبینڈیسرات
 بھارتپارلیمان
راجیہ سبھالوک سبھا
 جمہوریہ آئرلینڈاویریاچتاس
سیاناد ایرانڈایل ایران
 اطالیہپارلیمان
سینیٹنائبین کے چیمبر
 جاپانقومی دایت
ایوان کونسلرزایوان نمائندگان
 کینیاپارلیمان
سینیٹقومی اسمبلی
 ملائیشیاپارلیمان
دیوان نیگارادیوان راکیات
 میکسیکوکانگریس
سینیٹنائبین کے چیمبر
 نیدرلینڈزریاستی جنرل نیدرلینڈز
ایرستے کامیرتویدے کامیر
 سلطنت عمانپارلیمان سلطنت عمان
مجلس الدولہمجلس شوری
 پاکستانپارلیمان
سینیٹقومی اسمبلی
 فلپائنکانگریس
سینیٹایوان نمائندگان
 پولینڈقومی اسمبلی
سینیٹسیم
 رومانیہپارلیمان رومانیہ
سینیٹنائبین کے چیمبر
 روسوفاقی اسمبلی
ریاست دومافیڈریشن کونسل
 جنوبی افریقاپارلیمان
قومی کونسل صوبائیقومی اسمبلی
 ہسپانیہکوریتس جینرلز
سینیٹکانگریس نائبین
 سویٹزرلینڈوفاقی اسمبلی
ریاستوں کی کونسلقومی کونسل
 مملکت متحدہپارلیمان
ہاؤس آف لارڈزہاؤس آف کامنس
 ریاستہائے متحدہکانگریس
سینیٹایوان نمائندگان

تاریخی

ملککانگریس جسمنوٹس
ایوان بالاایوان زیریں
 جنوبی کوریاقومی اسمبلی
سینیٹہاؤس آف کامنس
 نیوزی لینڈپارلیمان
قانون ساز کونسلایوان نمائندگان
 ترکیپارلیمان
قومی اسمبلیسینیٹ جمہوریہ

مزید دیکھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.