پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم

پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم (Pakistan national women's cricket team) خواتین کے عالمی کرکٹ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی ایک پیشہ ور کرکٹ ٹیم ہے۔

پاکستان
تنظیم پاکستان کرکٹ بورڈ
آئی سی سی درجہ مکمل رکن (1952)
آئی سی سی علاقہ ایشیا
کوچ صبا اظہر
کپتان ثناء میر
پہلا ٹیسٹ
پاکستان بمقابلہ. سری لنکا 
(کولمبو; 17 اپریل 1998)
پہلا ایک روزہ
پاکستان بمقابلہ. نیوزی لینڈ 
(کرائسٹ چرچ; 28 جنوری 1997)
پہلا ٹی20
پاکستان بمقابلہ. آئرلینڈ 
(ڈبلن; 25 مئی 2009)
عالمی کپ
حاضری 3 (1997 میں پہلی بار)
بہترین نتیجہ 6th (2009)
عالمی کپ کوالیفائر
حاضری 3 (2003 میں پہلی بار)
بہترین نتیجہ فائنل ہاری (2008، 2011)
عالمی ٹی20
حاضری 4 (2009 میں پہلی بار)
بہترین نتیجہ پہلا مرحلہ (2009، 2010، 2012، 2014)
World Twenty20 Qualifier
حاضری 1 (2013 میں پہلی بار)
بہترین نتیجہ فاتح (2013)
از 25 نومبر 2015

موجودہ دستہ[1]

حوالہ جات

  1. "ایشین گیمز خواتین کرکٹ ٹیم مقابلہ، 2014/15"۔ کرک انفو۔ 5 ستمبر 2014۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2014۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.