عالیہ ریاض

عالیہ ریاض (پیدائش 24 ستمبر 1992) پاکستان کی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے، ان کا تعلق راولپنڈی پاکستان سے ہے۔ وہ ایک روزہ اور ٹوئنٹی/20 بین الاقوامی کے میچوں میں پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتی ہیں۔[1]

عالیہ ریاض
ذاتی معلومات
مکمل نام عالیہ ریاض
پیدائش 24 ستمبر 1992ء
راولپنڈی، پنجاب، پاکستان
بلے بازی دائیں ہاتھ
گیند بازی دائیں ہاتھ آف بریک
حیثیت گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ 23 اگست 2014  بمقابلہ  آسٹریلیا قومی خواتین
آخری ایک روزہ 28 اگست 2014  بمقابلہ  آسٹریلیا قومی خواتین
پہلا ٹی20 30 اگست 2014  بمقابلہ  آسٹریلیا قومی خواتین
آخری ٹی20 03 ستمبر 2014  بمقابلہ  آسٹریلیا قومی خواتین
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20
میچ 3 3
رنز بنائے 35 9
بیٹنگ اوسط 11.66 3.00
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 16 7
گیندیں کرائیں 12 0
وکٹ 0 0
بولنگ اوسط 0 0
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 0/0 0/0
کیچ/سٹمپ 11/– 0/–
ماخذ: کرک انفو، 02 مارچ 2015

حوالہ جات

  1. "عالیہ ریاض"۔ کرک انفو۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2014۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.