2017ء آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی

2017ء آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹ تھا، جو انگلینڈ اور ویلز میں 1 جون سے 18 جون 2017ء تک منعقد ہوا۔[1] یہ چیمپئنز ٹرافی کا آٹھواں ایڈیشن تھا۔ آٹھ بلند درجہ ٹیمیں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا حصہ ہیں جن کا اعلان 30 ستمبر 2015ء کو ہوا۔ آٹھ ٹیموں کو چار کے دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا۔

2017ء آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی
2017 ICC Champions Trophy
تاریخ 1 جون – 18 جون 2017
منتظم بین الاقوامی کرکٹ کونسل
کرکٹ طرز ایک روزہ بین الاقوامی
ٹورنامنٹ طرز راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور ناک آؤٹ
میزبان  انگلستان
 ویلز
فاتح  پاکستان (1 بار)
شریک ٹیمیں 8
کل مقابلے 15
کثیر رنز شیکر دھون (338)
کثیر وکٹیں حسن علی (13)
باضابطہ ویب سائٹ آئی سی سی چیمپئین ٹرافی

شمولیت کی اہل ٹیمیں

میزبان ملک ہونے کی وجہ سے انگلستان براہ راست اس چیمیئن ٹرافی میں شمولیت کا حقدار بنا۔ اس کے ساتھ پہلے سات درجوں پر فائز بین الاقوامی کرکٹ ٹیمیں اس ٹورنامنٹ میں شرکت کی اہل قرار پائیں۔[2]

اہلیت ملک
میزبان ملک  انگلستان
چیمپئنز ٹرافی 2017ء میں کوالیفائی کرنے والی دیگر ٹیمیں  آسٹریلیا
 بھارت
 جنوبی افریقا
 نیوزی لینڈ
 سری لنکا
 بنگلادیش
 پاکستان

میدان

1 جون 2016 کو، یہ اعلان کیا گیا تھا کہ 2017 آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے مقابلے تین مقامات: اوول، ایجبیسٹن اور صوفیا گارڈنز میں منعقد ہوں گے۔[3] آئی سی سی نے 18 مئی 2017ء کو تمام مقابلوں کے لیے امپائرز کا اعلان کیا۔[4]

لندن برمنگھم کارڈف
اوول ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ صوفیا گارڈنز
گنجائش: 26,000 گنجائش: 23,500 گنجائش: 15,643

وارم اپ میچ

وارم اپ میچوں کے قواعد عام ایک روزہ میچوں سے قدرے مختلف تھے، اس لیے یہ ایک روزہ کے طور پر تسلیم نہیں کیے جا سکتے۔ میدان میں ٹیم پندرہ کھلاڑی اتار سکتی ہے لیکن بلے بازی صرف گیارہ کر سکتے ہیں۔

26 مئی 2017
10:30
اسکور کارڈ
سری لنکا 
318/7 (50 اوور)
بمقابلہ
 آسٹریلیا
319/8 (49.4 اوور)
اینجلو میتھیوز 95 (106)
موئسس ہینرکس 3/46 (8 اوور)
آرون فنچ 137 (109)
نوان پرادیپ 3/57 (9 اوور)
آسٹریلیا دو ووکٹوں سے جیت گیا
اوول، لندن
امپائر: ایان گولڈ (انگلینڈ) اور سندرام روی (بھارت)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کی۔

27 مئی 2017
10:30
اسکور کارڈ
بنگلادیش 
341/9 (50 اوور)
بمقابلہ
 پاکستان
342/8 (49.3 اوور)
تمیم اقبال 102 (93)
جنید خان 4/73 (9 اوور)
شعیب ملک 72 (66)
مہدی حسن 2/30 (4 اوور)
پاکستان 2 ووکٹوں سے جیت گیا
ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگہم
امپائر: رچرڈ کیٹلبرو (انگلینڈ) اور پاول ریفل (آسٹریلیا)
  • بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔

28 مئی 2017
10:30
اسکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
189 (38.4 اوور)
بمقابلہ
 بھارت
129/3 (26 اوور)
لوک رونچی 66 (63)
بھوونیش کمار 3/28 (6.4 اوور)
ویرات کوہلی 52* (55)
جیمز نیشم 1/11 (3 اوور)
بھارت 45 دوڑوں سے جیت گيا (D/L method)
اوول، لندن
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور بروس آکسنفرڈ (آسٹریلیا)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
  • بھارتی بلے بازی کے دوران بارش کی وجہ سی میچ رک گیا۔

29 مئی 2017
10:30
اسکور کارڈ
آسٹریلیا 
57/1 (10.2 اوور)
بمقابلہ
آرون فنچ 36* (36)
محمد عامر 1/9 (4 اوور)
بلا نتیجہ
ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگہم
امپائر: کمار دھرما سینا (SL) اور رچرڈ النگورتھ (انگلینڈ)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
  • بارش کی وجہ سے میچ 34 اوور فی اننگز کر دیا گیا۔
  • زیادہ بارش کی وجہ سے میچ مکمل نہ ہو سکا۔

30 مئی 2017
10:30
اسکور کارڈ
سری لنکا 
356/8 (50 اوور)
بمقابلہ
 نیوزی لینڈ
359/4 (46.1 اوور)
اپل تھرنگا 110 (104)
ٹرینٹ بولٹ 2/47 (5 اوور)
مارٹن گپٹل 116 (76)
سیکوج پراسانا 2/63 (10 اوور)
New Zealand won by 6 wickets
ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگہم
امپائر: رچرڈ النگورتھ (انگلینڈ) اور رچرڈ کیٹلبرو (انگلینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کی۔

30 مئی 2017
10:30
اسکور کارڈ
بھارت 
324/7 (50 اوور)
بمقابلہ
 بنگلادیش
84 (23.5 اوور)
دنیش کارتھک 94 (77)
روبل حسین 3/50 (9 اوور)
مہدی حسن 24 (34)
بھوونیش کمار 3/13 (5 اوور)
بھارت 24 دوڑوں سے جیت گیا۔
اوول، لندن
امپائر: مرائس ارسموس (جنوبی افریقا) اور نگل لونگ (انگلینڈ)
  • بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر اور پہلے گیند بازی کی۔

گروپ مرحلہ

فکسچر کا اعلان1 جون 2016ء کیا گیا تھا۔[5][6]

گروپ اے

ٹیم
کھیلے جیتے ہارے بلا نتیجہ پوائنٹ این آر آر
 انگلستان 33006+1.045
 بنگلادیش 311130.000
 آسٹریلیا 30122–0.992
 نیوزی لینڈ 30211–1.058

     ناک آؤٹ مرحلہ

1 جون 2017
10:30
اسکور کارڈ
بنگلادیش 
305/6 (50 اوور)
بمقابلہ
 انگلستان
308/2 (47.2 اوور)
تمیم اقبال 128 (142)
لیام پلنکٹ 4/59 (10 اوور)
جو روٹ 133* (129)
صابر رحمان 1/13 (1 اوور)
انگلینڈ 8 ووکٹوں سے جیت گیا۔
اوول، لندن
امپائر: سندرام روی (بھارت) اور راڈ ٹکر (آسٹریلیا)
مرد میدان: جو روٹ (انگلینڈ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر دوسری ٹیم کو بلے بازی کی دعوت دی۔
  • چیمپئینز ٹرافی کی تاریخ میں میں 300+ کا ہدف پہلی بار طے کیا گیا۔[7]
  • پوائنٹ: انگلینڈ 2، بنگلا دیش 0.

2 جون 2017
10:30
اسکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
291 (45 اوور)
بمقابلہ
 آسٹریلیا
53/3 (9 اوور)
کین ولیم سن 100 (97)
جوش ہیزل وڈ 6/52 (9 اوور)
موئسس ہینرکس 18 (14)
ایڈم ملن 2/9 (2 اوور)
بلا نتیجہ
ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگہم
امپائر: رچرڈ النگورتھ (انگلینڈ) اور رچرڈ کیٹلبرو (انگلینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
  • ابتدا میں ہی بارش کی وجہ سے میچ کو 46 اوور کر دیا گیا تھا، آسٹریلیا نے 33 اوور میں 235 رنز کا ہدف دیا۔ مزید بارش کی وجہ سے میچ پورا نہیں سو سکا۔
  • جوش ہیزل وڈ (آسٹریلیا) returned the دوسرا بہترین گیند باز چیمپئینز ٹرافی کی تاریخ میں مع 6/52۔[8]
  • پوائنٹ: آسٹریلیا 1، نیوزی لینڈ 1.

5 جون 2017
13:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
بنگلادیش 
182 (44.3 اوور)
بمقابلہ
 آسٹریلیا
83/1 (16 اوور)
تمیم اقبال 95 (114)
مچل سٹارک 4/29 (8.3 اوور)
ڈیود وارنر 40* (44)
روبل حسین 1/21 (4 اوور)
No result
اوول، لندن
امپائر: کرس گیفانے (نیوزی لینڈ) اور نگل لونگ (انگلینڈ)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
  • آسٹریلیا کی بلے بازی کے دوران میں بارش نے مزید کھیلنے کی گنجائش ختم کر دی۔
  • یہ آسٹریلیا کا 900واں ایک روزہ میچ تھا۔[9]
  • ڈیود وارنر (آسٹریلیا) سب سے تیز رفتار آسٹریلیا بلے باز بن گیا جس نے کم سے کم اننگوں (93) میں 4,000 رنز ایک روزہ کرکٹ میں بنائے ہیں۔[10]
  • پوائنٹ: آسٹریلیا 1، بنگلا دیش 1.

6 جون 2017
10:30
اسکور کارڈ
انگلستان 
310 (49.3 اوور)
بمقابلہ
 نیوزی لینڈ
223 (44.3 اوور)
جو روٹ 64 (65)
کورے اینڈرسن 3/55 (9 اوور)
کین ولیم سن 87 (98)
لیام پلنکٹ 4/55 (9.3 اوور)
انگلینڈ 87 دوڑوں سے جیت گیا۔
صوفیا گارڈنز، کارڈف
امپائر: بروس آکسنفرڈ (آسٹریلیا) اور پاول ریفل (آسٹریلیا)
مرد میدان: جیک بال (انگلینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر دوسری ٹیم کو بلے بازی کی دعوت دی۔
  • پوائنٹ: انگلینڈ 2, نیوزی لینڈ 0.
  • انگلینڈ اس میچ کے نتیجہ میں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔[11]

9 جون 2017
10:30
اسکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
265/8 (50 اوور)
بمقابلہ
 بنگلادیش
268/5 (47.2 اوور)
Ross Taylor 63 (82)
مصدق حسین 3/13 (3 اوور)
شکیب الحسن 114 (115)
ٹم ساؤدی 3/45 (9 اوور)
بنگلا دیش 5 وکٹوں سے جیت گیا
صوفیا گارڈنز، کارڈف
امپائر: ایان گولڈ (انگلینڈ) اور نگل لونگ (انگلینڈ)
مرد میدان: شکیب الحسن (بنگلہ دیش)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
  • محمداللہ اور شکیب الحسننے بنگلا دیش کی طرف سے ایک روزہ میچ کی سب سے بڑی شراکت داری (224) قائم کی ایک روزہ میچ میں۔[12]
  • یہ بنگلا دیش کی چیمپئینز ٹرافی کی تاریخ میں پہلی فتح تھی۔[13]
  • پوائنٹ: بنگلا دیش 2، نیوزی لینڈ 0.
  • نیوزی لینڈ اس میچ کے نتیجے میں ٹورنامنٹ سے باہر ہو کيا۔[12]

10 جون 2017
10:30
اسکور کارڈ
آسٹریلیا 
277/9 (50 اوور)
بمقابلہ
 انگلستان
240/4 (40.2 اوور)
ٹراوس ہیڈ 71* (64)
مارک ووڈ 4/33 (10 اوور)
بین سٹروکس 102* (109)
جوش ہیزل وڈ 2/50 (9 اوور)
انگلینڈ 40 دوڑوں سے جیت گیا (D/L method)
ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگہم
امپائر: کمار دھرما سینا (سری لنکا) اور کرس گیفانے (نیوزی لینڈ)
مرد میدان: بین سٹروکس (انگلینڈ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر دوسری ٹیم کو بلے بازی کی دعوت دی۔
  • Rain during England's innings prevented any further play.
  • پوائنٹ: انگلینڈ 2, آسٹریلیا 0.
  • آسٹریلیا ٹونامنٹ سے باہر ہو گیا اور بنگلا دیش اس میچ کے نتیجہ میں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر گیا۔[14]

گروپ بی

ٹیم
کھیلے جیتے ہارے بلا نتیجہ پوائنٹ این آر آر
 بھارت 32104+1.370
 پاکستان 32104–0.680
 جنوبی افریقا 31202+0.167
 سری لنکا 31202–0.798

     ناک آؤٹ مرحلہ

3 جون 2017
10:30
اسکور کارڈ
جنوبی افریقا 
299/6 (50 اوور)
بمقابلہ
 سری لنکا
203 (41.3 اوور)
ہاشم آملہ 103 (115)
نوان پرادیپ 2/54 (10 اوور)
اپل تھرنگا 57 (69)
عمران طاہر 4/27 (8.3 اوور)
جنوبی افریقا 96 رنز سے جیت گيا۔
اوول، لندن
امپائر: علیم ڈار (پاک) اور ایان گولڈ (انگلینڈ)
مرد میدان: عمران طاہر (جنوبی افریقا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر دوسری ٹیم کو بلے بازی کی دعوت دی۔
  • ہاشم آملہ (جنوبی افریقا) سب سے تیز رفتاری سے 25 سنچریاں (151 میچوں میں) بنانے والا بلے باز بن گیا۔[15]
  • کم شرح سے اوور کروانے کی وجہ سے ، سری لنکا کپتان اپل تھرنگا دو میچوں کے لیے معطل کر دیا گیا۔[16]
  • پوائنٹ: جنوبی افریقا 2, سری لنکا 0.

4 جون 2017
10:30
اسکور کارڈ
بھارت 
319/3 (48 اوور)
بمقابلہ
 پاکستان
164 (33.4 اوور)
روہت شرما 91 (119)
شاداب خان 1/52 (10 اوور)
اظہر علی 50 (65)
اومیش یادو 3/30 (7.4 اوور)
بھارت 124 رنز سے جیت گیا۔ (D/L method)
ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگہم
امپائر: کمار دھرما سینا (سری لنکا) اور مرائس ارسموس (جنوبی افریقا)
مرد میدان: یوراج سنگھ (بھارت)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر دوسری ٹیم کو بلے بازی کی دعوت دی۔
  • بارش کی وجہ سے میچ کو 48 اوور تک محدود کر دیا گیا تھا، مزید بارش نے پاکستان کو 41 اوور میں 289 رنز کا ہدف ملا۔
  • وہاب ریاض (پاک) نے چیمپئینز ٹرافی کی تاریخ کا سب سے مہنگا گیند باز بن کیا جس نے 0/87 کھائے۔[17]
  • پوائنٹ: بھارت 2، پاکستان 0.

7 جون 2017
13:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
جنوبی افریقا 
219/8 (50 اوور)
بمقابلہ
 پاکستان
119/3 (27 اوور)
ڈیوڈ ملر 75* (104)
حسن علی 3/24 (8 اوور)
فخر زمان 31 (23)
مورنے مورکل 3/18 (7 اوور)
پاکستان 19 ونز سے جیت گیا۔ (D/L method)
ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگہم
امپائر: رچرڈ النگورتھ (انگلینڈ) اور سندرام روی (بھارت)
مرد میدان: حسن علی (پاک)
  • جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
  • پاکستان کی اننگ کے دوران میں بارش کی وجہ سے میچ جاری نہ رہ سکا۔
  • فخر زمان (پاک) نے پہلا ایک روزہ میچ کھیلا۔
  • پوائنٹ: پاکستان 2، جنوبی افریقا 0.

8 جون 2017
10:30
اسکور کارڈ
بھارت 
321/6 (50 اوور)
بمقابلہ
 سری لنکا
322/3 (48.4 اوور)
شیکھر دھون 125 (128)
لیستھ مالنگا 2/70 (10 اوور)
کوسال مینڈس 89 (93)
بھوونیش کمار 1/54 (10 اوور)
سری لنکا 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
اوول، لندن
امپائر: رچرڈ کیٹلبرو (انگلینڈ) اور راڈ ٹکر (آسٹریلیا)
مرد میدان: کوسال مینڈس (سری لنکا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر دوسری ٹیم کو بلے بازی کی دعوت دی۔
  • یہ دونوں ٹیموں کے درمیان میں 150 واں میچ تھا۔[18]
  • یہ سری لنکا اور بھارت دونوں کا چیمپئینز ٹرافی میں سب سے بڑا اسکور تھا اور سری لنکا نے اس ہدف کو پار کر لیا۔[19][20]
  • پوائنٹ: سری لنکا 2، بھارت 0.

11 جون 2017
10:30
اسکور کارڈ
جنوبی افریقا 
191 (44.3 اوور)
بمقابلہ
 بھارت
193/2 (38 اوور)
کوئنٹن ڈی کوک 53 (72)
بھوونیش کمار 2/22 (7.3 اوور)
شیکھر دھون 78 (83)
عمران طاہر 1/37 (6 اوور)
بھارت 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
اوول، لندن
امپائر: علیم ڈار (پاک) اور پاول ریفل (آسٹریلیا)
مرد میدان: جسپریت بورمہ (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر دوسری ٹیم کو بلے بازی کی دعوت دی۔
  • پوائنٹ: بھارت 2، جنوبی افریقا 0.
  • بھارت نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی اور جنوبی افریقا ٹونامنٹ سے باہر ہو گیا۔[21]

12 جون 2017
10:30
اسکور کارڈ
سری لنکا 
236 (49.2 اوور)
بمقابلہ
 پاکستان
237/7 (44.5 اوور)
نیروشن ڈک ویلا 73 (86)
جنید خان 3/40 (10 اوور)
سرفراز احمد 61* (79)
نوان پرادیپ 3/60 (10 اوور)
پاکستان 3 وکٹون سے جیت گیا۔
صوفیا گارڈنز، کارڈف
امپائر: مرائس ارسموس (جنوبی افریقا) اور بروس آکسنفرڈ (آسٹریلیا)
مرد میدان: سرفراز احمد (پاک)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر دوسری ٹیم کو بلے بازی کی دعوت دی۔
  • فہیم اشرف (پاک) نے پہلا ایک روزہ میچ کھیلا۔
  • پوائنٹ: پاکستان 2, سری لنکا 0.
  • پاکستان نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی اور سری لنکا ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا۔[22]

ناک آؤٹ مرحلہ

سیمی فائنل فائنل
      
A1  انگلستان 211 (49.5 اوور)
B2  پاکستان 215/2 (37.1 اوور)
B2  پاکستان 338/4 (50 اوور)
B1  بھارت 158 (30.3 اوور)
A2  بنگلادیش 264/7 (50 اوور)
B1  بھارت 265/1 (40.1 اوور)

سیمی فائنل

انگلینڈ پہلی ٹیم تھی جس نے اپنے گروپ اے میں سیمی فائنل تک دو میچ جیت کر جگہ بنا لی تھی باقی ٹیموں کے نتیجہ آئے بغیر ہی۔[23] بنگلہ دیش دوسری ٹیم تھی جس نے گروپ اے میں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔[24] گروپ بی میں , پاکستان نے جنوبی افریقا اور سری لنکا کو شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی، اس کے بعد بھارت نے آخری میچ میں فتح کے بعد سیمی فائنل میء جگہ بنا لی۔[25][26]

The ICC confirmed the امپائر (کرکٹ) for the semi-final matches on 13 June 2017 and for the final on 16 June 2017.[27][28] Pakistan beat England by 8 wickets to qualify for the final for the first time while India beat Bangladesh by 9 wickets to make their second consecutive appearance and fourth overall in a final.[29]

14 جون 2017
10:30
Scorecard
انگلستان 
211 (49.5 overs)
بمقابلہ
 پاکستان
215/2 (37.1 اوور)
جو روٹ 46 (56)
حسن علی 3/35 (10 اوور)
اظہر علی 76 (100)
جیک بال 1/37 (8 اوور)
پاکستان 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
صوفیا گارڈنز, کارڈف
امپائر: مرائس ارسموس (سری لنکا) اور راڈ ٹکر (آسٹریلیا)
مرد میدان: حسن علی (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
  • رومان رئیس (Pak) made his ODI debut.
  • This was the first time that Pakistan had qualified for a Champions Trophy final and it was their first final in an ICC ODI competition since 1999.[30]

15 جون 2017
10:30
اسکور کارڈ
بنگلادیش 
264/7 (50 overs)
بمقابلہ
 بھارت
265/1 (40.1 اوور)
تمیم اقبال 70 (82)
کیدار جادھو 2/22 (6 اوور)
روہت شرما 123* (129)
مشرفی مرتضی 1/29 (8 اوور)
بھارت 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایڈن گارڈنز، برمنگھم
امپائر: کمار دھرماسینا (سری لنکا) اور رچرڈ کیٹل بورو (انگلینڈ)
مرد میدان: روہت شرما (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بلے بازی کی دعوت دی۔
  • This was Bangladesh's first appearance in a semi-final of any ICC competition.[31]
  • Yuvraj Singh played in his 300th ODI.[32]
  • ویرات کوہلی (Ind) became the fastest batsman, in terms of innings, to reach 8,000 runs in ODIs (175).[33]

فائنل

18 جون 2017
10:30
اسکور کارڈ
پاکستان 
338/4 (50 اوور)
بمقابلہ
 بھارت
158 (30.2 اوور)
فخر زمان 114 (106)
کیدار جادھو 1/27 (3 اوور)
ہاردک پانڈیا 76 (43)
محمد عامر 3/16 (6 اوور)
پاکستان 180 دوروں سے جیت گیا۔
اوول، لندن
امپائر: مرائس ارسموس (سری لنکا) اور رچرڈ کیٹلبرو (انگلینڈ)
  • بھارت نے ٹاس جیت کے پاکستان کو بلے بازی کی دعوت دی۔
  • فخر زمان (پاکستان) نے اپنی پہلی ایک روزہ سینچری کی۔

شماریات

بلے بازی

زیادہ رنز
کھلاڑیٹیممیچاننگرنزاوسطہائی ایسٹ
شیکھر دھون بھارت553380 67.601250
روہت شرما بھارت553040 76.00123*
تمیم اقبال بنگلادیش442930 73.251280
جو روٹ انگلستان442580 86.00133*
ویرات کوہلی بھارت55258129.000

96*

آخری ترمیم: 18 جون 2017[34]

گیند بازی

زیادہ وکٹیں
کھلاڑیٹیمMatاننگوکٹیںاوسطاکانمیبی بی آئی
حسن علی پاکستان551314.694.293/19
جوش ہیزل وڈ آسٹریلیا330 915.775.076/52
جنید خان پاکستان440 819.374.583/40
لیام پلنکٹ انگلستان440 824.505.854/55
عادل رشید انگلستان330 720.284.734/41
آخری ترمیم: 18 جون 2017[35]

حوالہ جات

  1. "2017 ICC Champions Trophy Fixtures"۔ 1 جون 2016۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جون 2016۔
  2. "چیمپئن ٹرافی 2017 میں شراکت کی اہل ٹیمیں"۔ آئی سی سی کرکٹ۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل۔ 30 ستمبر 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2015۔
  3. "India to start ICC Champions Trophy title defence against Pakistan as event schedule announced with one year to go"۔ آئی سی سی کرکٹ۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2016۔
  4. "آئی سی سی نے آئی سی سی چیمپئین ٹرافی 2017 کے امپائروں کے ناموں کا اعلان کر دیا"۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2017۔
  5. "India-Pakistan, Australia-England bouts in 2017 Champions Trophy"۔ ESPN Cricinfo۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جون 2016۔
  6. "India to start ICC Champions Trophy title defence against Pakistan"۔ ICC۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جون 2016۔
  7. "چیمپئینز ٹرافی کی تاریخ میں سب سے بڑا اسکور چیز کیا گیا"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جون 2017۔
  8. "بارش نے آسٹریلیا کو آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں بچا لیا"۔ اسپورٹنگ نیوز۔ پرفارم گروپ۔ 2 جون 2017۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جون 2017۔ |first1= missing |last1= in Authors list (معاونت)
  9. "آسٹریلیا بمقابلہ بنگلا دیش: سب کچھ آپ کو جاننے کی ضرورت ہے"۔ Yahoo7۔ 4 جون 2017۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جون 2017۔
  10. "آسٹریلوی وارنر نے 27 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا"۔ کرکٹ آسٹریلیا۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جون 2017۔
  11. "چیمپئینز ٹرافی: انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی"۔ بی بی سی اسپورٹس۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جون 2017۔
  12. "چیمپئینز ٹرافی: بنگلا دیش نے نیوزی لینڈ کو ناک آؤٹ کر دیا"۔ بی بی سی اسپورٹس۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جون 2017۔
  13. "چیمپئینز ٹرافی: بنگلا دیش نے نیوزی لینڈ کو ناک آؤٹ کر دیا"۔ بلیچر رپورٹ۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جون 2017۔
  14. "چیمپئینز ٹرافی: بین سٹروکس hits century as England eliminate آسٹریلیا"۔ بی بی سی اسپورٹس۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2017۔
  15. "Amla reasserts his 50-over greatness"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 جون 2017۔
  16. "اپل تھرنگا suspended for two matches after four-hour innings"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جون 2017۔
  17. "میڈیا واچ: وراہت کوہلیخوش، وہاب ریاض نے قوم سے معافی مانگ لی"۔ فاکس اسپورٹس۔ 8 جون 2017۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2017۔
  18. "بھارت سری لنکا سے ہار کر سیمی فائنل میں پہنچنے سے رہ گیا"۔ Bennett, Coleman & Co. Ltd.۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جون 2017۔
  19. "چیمپئینز ٹرافی: سری لنکا نے بھارت کو ہرا کر گروپ بی کا رخ ہی بدل دیا"۔ بی بی سی اسپورٹس۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جون 2017۔
  20. "چیمپئینز ٹرافی میں سب سے بڑا ہدف طے کر لیا گیا"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جون 2017۔
  21. "چیمپئینز ٹرافی: بھارت crush جنوبی افریقا to reach semi-finals"۔ بی بی سی اسپورٹس۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2017۔
  22. "چیمپئینز ٹرافی: پاکستان نے سری لنکا کو ہرا دیا، انگلینڈ سے سیمی فائنل کھیلے گا"۔ بی بی سی اسپورٹس۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2017۔
  23. "Champions Trophy: Eoin Morgan says England will show no let-up against Australia"۔ BBC Sport۔ 6 جون 2017۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جون 2017۔
  24. "Wood, Stokes close the door on Australia"۔ ESPN Cricinfo۔ 10 جون 2017۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2017۔
  25. "Disciplined India run dysfunctional South Africa out"۔ ESPN Cricinfo۔ 11 جون 2017۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2017۔
  26. "Sarfraz sees shaky Pakistan into semi-finals"۔ ESPN Cricinfo۔ 12 جون 2017۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2017۔
  27. "Match officials appointments for semi-final stage announced"۔ International Cricket Council۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2017۔
  28. "Match officials announced for the ICC Champions Trophy 2017 Final"۔ International Cricket Council۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2017۔
  29. "ICC Champions Trophy: Dominant India set up blockbuster Pakistan final"۔ Times of India۔ 16 جون 2017۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2017۔
  30. "An ill-timed low for England"۔ ESPN Cricinfo۔ 14 جون 2017۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2017۔
  31. "India vs South Africa, Champions Trophy 2017: Latest Points Table"۔ Network 18۔ 11 جون 2017۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2017۔
  32. "I wondered at one stage if I would play another game, says Yuvraj"۔ The Hindu۔ 14 جون 2017۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2017۔
  33. "Dominant India march into yet another final"۔ ESPN Cricinfo۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2017۔
  34. "آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی، 2017 – سب سے زیادہ رنز"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2017۔
  35. "آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی، 2017 – سب سے زیادہ وکٹیں"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2017۔

بیرونی روابط

سانچہ:2017 English cricket season سانچہ:International cricket in 2017

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.