اینجلو میتھیوز

اینجلو ڈیوس میتھیوز (Angelo Davis Mathews) (سنہالی: ඇන්ජෙලෝ ඩේවිස් මැතිව්ස්) یک پیشہ ور سری لنکن کرکٹ کھلاڑی اور ایک روزہ بین الاقوامی اور ٹیسٹ کرکٹ دونوں قسم کی کرکٹ کے لیے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان ہیں۔

اینجلو میتھیوز
 

شخصی معلومات
پیدائش 2 جون 1987 (32 سال) 
کولمبو  
شہریت سری لنکا  
عملی زندگی
ٹیم
بھارت کولکتہ نائٹ رائیڈرز
سری لنکا سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم (2009–2017)
دہلی ڈارے ڈیول (2015–2015)
دہلی ڈارے ڈیول (2017–2017)
لاہور قلندرز (2018–2018) 
پیشہ کرکٹ کھلاڑی  
کھیل کرکٹ  
کھیل کا ملک سری لنکا  
ویب سائٹ {{#اگرخطا:|}}
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.