کیدار جادھو

کیدھار جادھو ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو مہاراشٹرا کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتے ہیں۔ آپ ایک آل راؤنڈر ہیں۔ آپ نے اپنے ایک روزہ بین الاقوامی کیریئر کا آغاز 16 نومبر، 2014ء کو سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف کیا اور ٹوئنٹی20 بین الاقوامی کیریئر کا آغاز 17 جولائی، 2015ء کو زمبابوے قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف کیا۔[1]

کیدھار جادھو
ذاتی معلومات
پیدائش 26 مارچ 1985ء
پونے، مہاراشٹرا، بھارت
بلے بازی دایاں ہاتھ
گیند بازی دایاں بازو آف بریک
حیثیت آل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 205) 16 نومبر 2014ء  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ 23 ستمبر 2018ء  بمقابلہ  پاکستان
ایک روزہ شرٹ نمبر. 81
پہلا ٹی20 (کیپ 51) 17 جولائی 2015ء  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ٹی20 7 اکتوبر 2017ء  بمقابلہ  آسٹریلیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20 بین الاقوامی لسٹ اے ٹوئنٹی/20
میچ 40 9 91 84
رنز بنائے 798 122 3,283 1,325
بیٹنگ اوسط 39.9 20.33 49 24.53
100s/50s 2/3 0/1 7/20 0/7
ٹاپ اسکور 120 58 141 69
گیندیں کرائیں 512 - 280 160
وکٹ 19 - 29 8
بالنگ اوسط 32.0 - 22.15 22.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 - 1 0
میچ میں 10 وکٹ n/a - n/a n/a
بہترین بولنگ 3/23 3/23 5/39 4/23
کیچ/سٹمپ 7/- 1/– 40/– 30/4
ماخذ: Cricinfo، 23 ستمبر، 2018ء

حوالہ جات

  1. "India tour of Zimbabwe, 1st T20I: Zimbabwe v India at Harare, Jul 17, 2015"۔ ESPNCricinfo۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2015۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.