کمار دھرما سینا

کمار دھرما سینا (پیدائش:24 اپریل 1971ء، کولمبو، سری لنکا) ایک سری لنکی سابق کرکٹ کھلاڑی اور آئی سی سی ایلیٹ پینل کے امپائرز میں شامل امپائر ہیں۔ کمار دھرما سینا کرکٹ عالمی کپ 1996ء کی فاتح ٹیم کے رکن بھی تھے۔ دھرما سینا دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرنے اور دائیں بازو سے آف بریک گیند بازی کرنے والے کھلاڑی ہیں۔

کمار دھرما سینا
کمار دھرما سینا کرکٹ عالمی کپ 2015 میں، بھارت بمقابلہ آسٹریلیا سیمی فائنل میں امپائرنگ کرتے ہوئے۔
ذاتی معلومات
مکمل نام Handunnettige Deepthi Priyantha Kumar Dharmasena
پیدائش 24 اپریل 1971ء
کولمبو, Sri Lanka
عرف دھرما
قد 1.72 میٹر (5 فٹ 8 انچ)
بلے بازی Right-handed
گیند بازی Right-arm offbreak
حیثیت All-rounder
تعلقات K Dharmasena (بھائی)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 59) 6 ستمبر 1993  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹیسٹ 8 مارچ 2004  بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ (کیپ 82) 24 اگست 1994  بمقابلہ  پاکستان
آخری ایک روزہ 25 فروری 2004  بمقابلہ  آسٹریلیا
ایک روزہ شرٹ نمبر. 66
قومی کرکٹ
سالٹیم
1988–2006 Bloomfield Cricket and Athletic Club
1992 Nondescripts Cricket Club
1994 Moratuwa Cricket Club
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر 29 (2010–2015)
ایک روزہ امپائر 64 (2009–2015)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ایف سی ایل اے
میچ 31 141 155 206
رنز بنائے 868 1222 6550 2281
بیٹنگ اوسط 19.72 22.62 36.18 26.21
100s/50s 0/3 0/4 9/37 0/9
ٹاپ اسکور 62* 69* 157 94*
گیندیں کرائیں 6939 7009 25549 9747
وکٹ 69 138 495 234
بالنگ اوسط 42.31 36.21 20.77 28.62
اننگز میں 5 وکٹ 3 0 30 3
میچ میں 10 وکٹ 0 5
بہترین بولنگ 6/72 6/72 7/30 5/14
کیچ/سٹمپ 14/– 34/– 78/– 50/–
ماخذ: CricketArchive، 28 مارچ 2015

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.