روہت شرما

روہت شرما (انگریزی: Rohit Sharma) ایک بھارتی بین الاقوامی کرکٹر ہے جو بھارت قومی کرکٹ ٹیم کا موجودہ نائب کپتان بھی ہے۔

روہت شرما
Rohit Sharma
روہت شرما، نومبر 2016
ذاتی معلومات
مکمل نام روہت گروناتھ شرما
پیدائش 30 اپریل 1987ء
ناگپور، مہاراشٹر، بھارت
عرف ہٹ مین، شانا[1]
قد 5 فٹ 10 انچ (1.78 میٹر)
بلے بازی دائیں ہاتھ
گیند بازی دایاں بازو آف بریک
حیثیت ٹاپ آرڈر بلے بازی
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 280) 6 نومبر 2013  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹیسٹ 13 جنوری 2018  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
پہلا ایک روزہ (کیپ 168) 23 جون 2007  بمقابلہ  آئر لینڈ
آخری ایک روزہ 17 جولائی 2018  بمقابلہ  انگلستان
ایک روزہ شرٹ نمبر. 45
پہلا ٹی20 (کیپ 17) 19 ستمبر 2007  بمقابلہ  انگلستان
آخری ٹی20 8 جولائی 2018  بمقابلہ  انگلستان
ٹی20 شرٹ نمبر. 45
قومی کرکٹ
سالٹیم
2006/07–تاحال ممبئی
2008–2010 دکن چارجرز (اسکواڈ نمبر. 45)
2011–تاحال ممبئی انڈینز (اسکواڈ نمبر. 45)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ کرکٹ ایک روزہ بین الاقوامی ٹوئنٹی20 بین الاقوامی فرسٹ کلاس کرکٹ
میچ 25 181 84 85
رنز بنائے 1479 6730 2086 6456
بیٹنگ اوسط 39.97 45.47 32.59 54.71
100s/50s 3/9 18/34 3/15 20/29
ٹاپ اسکور 177 264 118 309*
گیندیں کرائیں 334 593 68 2,104
وکٹ 2 8 1 24
بالنگ اوسط 101.00 64.37 113.00 47.16
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 n/a n/a 0
بہترین بولنگ 1/26 1/26 1/22 4/41
کیچ/سٹمپ 24/– 60/– 26/– 66/–
ماخذ: Cricinfo، 12 جولائی 2018

حوالہ جات

  1. "Virat as 'Cheeku'، Dhoni as 'Mahi' – The fascinating story behind the nicknames of Indian cricketers"۔ DNA India۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اگست 2016۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.