آئرلینڈ کرکٹ ٹیم

آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کرکٹ میں تمام آئرلینڈ (جمہوریہ آئرلینڈ اور شمالی آئر لینڈ) کی نمائندگی کرتی ہے۔

آئرلینڈ
آئی سی سی حیثیت ایک روزہ کرکٹ (1993ء)
آئی سی سی خطہ یورپ
ورلڈ کرکٹ لیگ ایک
کوچ فل سائمنز
کپتان ولیم پورٹرفیلڈ
پہلا بین الاقوامی
10 ستمبر 1855 بمقابلہ جنٹلمین آف انگلینڈ ڈبلن
عالمی کپ
ظہور 2 (پہلی مرتبہ 2007)
بہترین نتیجہ آٹھواں درجہ
عالمی کپ کوالیفائر
ظہور 5 (پہلی مرتبہ 1994)
بہترین نتیجہ جیتے، 2009
بمطابق 14 جولائی 2011ء
آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کا پرچم

حوالہ جات

    بیرونی روابط

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.