کینیا قومی کرکٹ ٹیم

کینیا قومی کرکٹ ٹیم کرکٹ میں کینیا کی نمائندگی کرتی ہے۔

کینیا
آئی سی سی حیثیت ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ (1981ء)
آئی سی سی خطہ افریقہ
ورلڈ کرکٹ لیگ ایک
کوچ مائیک ہیسن
کپتان کولنز ابویا
پہلا بین الاقوامی
1 دسمبر 1951ء بمقابلہ تنزانیہ بمقام نیروبی
عالمی کپ کوالیفائر
ظہور 5 (پہلی مرتبہ 1982 (1979ء میں مشرقی افریقہ کے ساتھ))
بہترین نتیجہ دوسرا درجہ 1994 اور 1997
بمطابق 26 مئی 2007
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.