فہیم اشرف

فہیم اشرف ایک پاکستانی کرکٹر ہے جو فرسٹ کلاس کرکٹ میں حبیب بینک لمیٹڈ کے لیے کھیلتا ہے۔[1]

فہیم اشرف
Fahim Ashraf
ذاتی معلومات
پیدائش 16 جنوری 1994ء

قصور، پنجاب، پاکستان
بلے بازی بایاں ہاتھ
گیند بازی دائیں ہاتھ میڈیم
حیثیت آل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 213) 12 جون 2017  بمقابلہ  سری لنکا
قومی کرکٹ
سالٹیم
2013-14 to 2014-15 فیصل آباد
2015-16 نیشنل بینک آف پاکستان
2016-17 حبیب بینک لمیٹڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی/20
میچ 31 38 10
رنز بنائے 1207 388 60
بیٹنگ اوسط 32.62 15.52 10.00
سنچریاں/ففٹیاں 2/4 0/1 0/0
ٹاپ اسکور 116 71 22
گیندیں کرائیں 5100 1690 204
وکٹیں 94 60 4
بولنگ اوسط 26.63 24.91 71.75
اننگز میں 5 وکٹ 5 1 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 6/65 5/45 2/28
کیچ/سٹمپ 15/– 12/– 1/–
ماخذ: Cricinfo، 31 May 2017

اعزازات

اعزازات
نمبر شمار اعزاز قسم سال نوعیت
1 میگا سپر لیگ ایوارڈز ایم ایس ایل آئی کون آف دی یوتھ ایوارڈ 2018
2 پی سی بی ایوارڈ ایمرجنگ کرکٹرآف دی ایئرکا ایوارڈ 2018

میگا سپر لیگ اور پی سی بی [2]کی طرف سے یہ ایوارڈز فہیم اشرف کو سال 2018 میں دے گئے۔[3]

حوالہ جات

  1. "Fahim Ashraf"۔ ESPN Cricinfo۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2015۔
  2. "ڈان نیوز اخذ پی سی بی ایوارڈز"۔ AUG 8,2018۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ Check date values in: |date= (معاونت)
  3. "SULTAN NEWS"۔ 9 May, 2018۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ Check date values in: |date= (معاونت)

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.