امتیاز احمد (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 1928ء)

امتیاز احمد (1928-2016) پاکستان کی پہلی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں میں شامل تھے پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی اور کپتان تھے۔ وہ 5 جنوری 1928ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ اُنہوں نے پاکستان کی طرف سے 41 ٹیسٹ میچز کھیلے اور 2000 سے زیادہ رنز بنائے۔ وہ پاکستان کے پیلے ٹیسٹ وکٹ کیپر تھے۔ اُنہوں نے رانجی ٹرافی بھی کھیلی۔ اُنہں 1966ء میں تمغا حسن کارکردگی دیا گیا۔[1]

امتیاز احمد
ذاتی معلومات
پیدائش 5 جنوری 1928(1928-01-05)
لاہور، پنجاب،
برطانوی ہندوستان
وفات 2016
بلے بازی دائیں ہاتھ کے بلے باز
گیند بازی دائیں ہاتھ کے آف بریک گیند بازی
حیثیت وکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 5) 16 اکتوبر 1952  بمقابلہ  بھارت
آخری ٹیسٹ 16 اگست 1962  بمقابلہ  انگلستان
قومی کرکٹ
سالٹیم
1944–1947 شمالی بھارت
1945–1947 نارتھ زون (بھارت)
1947 پنجاب
1948–1949 پنجاب یونیورسٹی
1950 پاکستان یونیورسٹیز
1953–1964 کمبائنڈ سروسز
1960 راولپنڈی
1960 نارتھ زون (پاکستان)
1969–1972 پاکستان ائر فورس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 41 180
رنز بنائے 2،079 10،393
بیٹنگ اوسط 29.28 37.38
100s/50s 3/11 22/45
ٹاپ اسکور 209 300*
گیندیں کرائیں 6 277
وکٹ 0 4
بولنگ اوسط n/a 41.50
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 n/a
بہترین بولنگ 0/0 0/0
کیچ/سٹمپ 77/16 322/82
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 26 جون 2013

حوالہ جات

  1. http://www.sports.gov.pk/Awards/award_cricket.htm, تمغا حسن کارکردگی کا اعزاز 15 اپریل 2016

بیرونی روابط

ماقبل 
فضل محمود
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان
1962
مابعد 
جاوید برکی
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.