کاذب سائنس

کاذب سائنس (Pseudoscience) وہ دعوے، اعتقادات اور کام ہیں،جن کا سائنس سے کوئی تعلق نہیں مگر انہیں سائنس بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں سائنسی حقائق کو ثابت کرنے کے لیے غیر سائنسی حقائق کو توڑ موڑ کر پیش کرنا سوڈو سائنس ہے۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.