خدمت خلق
خدمت خلق (Social work) افراد اور معاشرے کی فلاح و بہبود کے لیے کوشش ہے۔[1] یہ سماجی تبدیلی، ترقی، ہم آہنگی اور عطائے اختیار کو فروغ دینے میں معاون ہو سکتا ہے۔ خدمت خلق کرنے والے افراد کو سماجی کارکن بھی کہا جاتا ہے۔
حوالہ جات
- Guy Shuttlesworth۔ Social Work and Social Welfare۔ Cengage Learning۔ صفحہ 31۔ آئی ایس بی این 130548066X۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2016۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.