ضعیفیات
ضعیفیات یاشیخوخیات (انگریزی: gerontology) حیاتیات اور علم طب کی ایک شاخ ہے جس میں ضعیفی (aging) سے وابستہ معاشری، نفسیاتی اور حیاتیاتی پہلوؤں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ یہ بات توجہ طلب ہے کہ ضعیفی کے متعلق ایک اور شعبۂ طب طب ضعیفی (geriatrics) کے نام سے بھی ہوتا ہے جس میں عموماً ضعیفیات، عمر رسیدگی یا ضعیفی سے پیدا ہونے والے امراض اور صحت سے متعلق بحث کی جاتی ہے۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.