علوم طبعی

علم طبعی ، علم طبیعی یا علوم طبیعیہ (انگریزی: physical science) علومِ فطریہ (Natural science) کی ایک شاخ ہے جس میں فطری قوانین اور بے جان مادے کے خواص کا مشاہدہ اور مطالعہ کیا جاتا ہے۔ علم طبعی کی کئی شاخیں ہیں جن میں سے ہر ایک کو "علم طبعی" کہا جاتا ہے۔ اور انہیں مجموعی طور پر "علوم طبعی"(physical sciences) کہتے ہیں۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.