شہری منصوبہ بندی

شہری منصوبہ بندی (انگریزی: Urban Planning) ایک قسم کی انجینئری ہے جس میں شہروں کی منصوبہ بندی کی جاتی ہے۔ پاکستان میں اس موضوع کو اتنی اہمیت نہیں دی گئی ہے البتہ یوروپ کے ممالک اور شمالی امریکا میں شہری منصوبہ بندی یونیورسٹی میں پڑھائی جاتی ہے۔

تاریخ

عمرانی منصوبہ بندی کی تاریخ میں مسلمانوں کا بہت بڑا ہاتھ رہا ہے۔ نہ صرف یہ، بلکہ موہنجوڈارو کی تہذیب نے عمرانی منصوبہ بندی شروع کی۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.