اطلاقی علم

اطلاقی علم (applied science) سے مراد ایک ایسی صریح سائنس کی ہوتی ہے کہ جو ایک یا ایک سے زائد سائنسی شعبہ جات کی معلومات کو عملی طور پر کسی شعبہ زندگی کے مسائل حل کرنے کی خاطر نـافـذ کی جاتی ہے۔

مزید دیکھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.