طبیعیات میں نوبل انعامات
1901 سے 2017 تک طبیعیات/ فزکس کے شعبے میں 111 مرتبہ نوبل انعامات دیے گئے ہیں۔ پہلی اور دوسری جنگِ عظیم کے دوران 6 سال ایسے تھے جن میں کوئی نوبل انعام نہیں دیا گیا:
- 1916، 1931، 1934 اور 1940 سے لے کر 1942 تک۔
ان 117 سال میں کُل 207 افراد کو نوبل انعام برائے طبیعیات دیا جاچکا ہے جن میں سے جون بیرڈین وہ واحد سائنس دان تھے جنہوں نے اسی زمرے میں دو مرتبہ نوبل انعام حاصل کیا۔
- ان میں سے 47 نوبل انعامات برائے طبیعیات ایک ایک سائنس دان کو (بلا شرکتِ غیر ے)
- 32 انعامات دو دو ماہرین کو مشترکہ طور پر
- جبکہ طبیعیات کے 32 نوبل انعامات میں تین تین تحقیق کاروں کو ایک ساتھ شریک قرار دیا گیا۔
نوبل اسمبلی کے دستور کے مطابق کوئی بھی ایک نوبل انعام تین سے زیادہ افراد میں تقسیم نہیں کیا جاسکتا۔
مزید دیکھیے
ادب |
| ![]() |
---|---|---|
طبیعیات |
| |
امن |
| |
کیمیا |
| |
فعلیات و طب |
| |
معاشیات |
|
پدم وبھوشن اعزاز وصول کنندگان | |
---|---|
فن |
|
دیوانی ملازمت |
|
ادب اور تعلیم |
|
طب |
|
دیگر |
|
عوامی معاملات |
|
سائنس اور انجینئرنگ |
|
سماجی کام |
|
کھیل | |
تجارت اور صنعت |
|
|
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.