اکنینی ناگیشور راؤ

اکنینی ناگیشور راؤ
(تیلگو میں: అక్కినేని నాగేశ్వరరావు) 
 

معلومات شخصیت
پیدائش 20 ستمبر 1923 [1] اور 20 ستمبر 1924 [2] 
وفات 22 جنوری 2014 (91 سال)[1] 
حیدرآباد، دکن  
وجۂ وفات سرطان  
طرز وفات طبعی موت  
شہریت برطانوی ہند
بھارت  
اولاد اکنینی ناگ ارجن  
عملی زندگی
پیشہ فلم اداکار ، فلم ساز ، پس پردہ گلوکار ، منچ اداکار  
مادری زبان تیلگو  
پیشہ ورانہ زبان تمل ، ہندی ، انگریزی ، تیلگو  
اعزازات
 پدم وبھوشن   (2011)
دادا صاحب پھالکے ایوارڈ   (1991)
 پدم بھوشن   (1989)
 فنون میں پدم شری   (1968) 
IMDB پر صفحہ 
  • اکنینی ناگیشور راؤ (اکی نینی ناگیشور راؤ، اے این آر ): پیدائش 20 ستمبر 1923ء، تیلگو اور تمل فلموں کے سپر اسٹار ، جنہوں نے 70سالہ کیریئر میں مایابازا، شری راما راجیم، تینالی رام کرشنا، دیوداس، میگھا سندیسم، ستیم شیوم، مسماں اور منم نامی سدا بہار فلموں سمیت تقریباً 250فلموں میں اداکاری کے انمٹ نقوش چھوڑے۔ کی تھی۔ ان کے فرزند ناگرجنا اور پوتے ناگا چیتنیہ بھی اداکار ہیں۔ ناگیشور راؤ اور این ٹی راما راؤ کا تلگو فلمی صنعت میں وہی مقام تھا جو ہندی فلموں میں دلیپ کمار اور راج کپور کا تھا۔[3]

حوالہ جات

  1. آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی: https://tools.wmflabs.org/wikidata-externalid-url/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0004463 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015
  2. کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n84207690
  3. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر اکنینی ناگیشور راؤ
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.