سن اٹیرو ٹومو ناگا

سن اٹیرو ٹومو ناگا ایک جاپان کے طبیعیات دان اورنوبل انعام برائے طبیعیات جیتنے والے طبیعیات دان تھے۔ انہوں نے یہ انعام 1965 میں امریکی سانسدانوں جولیان سکونگر اور رچرڈ فلپ فے مین کے ساتھ مشترکہ جیتاتھا۔ اس کی وجہ کوانٹم الیکٹرونکس (Quantum Electronics) سے جڑے ان کے کام تھے جس کی وجہ سے اوسکیلیٹر اور ایمپلی فائیر کی تخلیق ممکن ہوئی۔

سن اٹیرو ٹومو ناگا
(جاپانی میں: 朝永振一郎) 
 

معلومات شخصیت
پیدائش 31 مارچ 1906 [1][2][3][4] 
ٹوکیو  
وفات 8 جولا‎ئی 1979 (73 سال)[1][2][3][4] 
ٹوکیو  
وجۂ وفات گلے کا سرطان  
طرز وفات طبعی موت  
شہریت جاپان  
رکن اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، سائنس کی روسی اکادمی ، قومی اکادمی برائے سائنس  
عملی زندگی
مقام_تدریس انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس سٹڈی
Tokyo University of Education
مادر علمی کیوٹو یونیورسٹی  
پیشہ نظری طبیعیات ، پروفیسر ، طبیعیات دان  
شعبۂ عمل Theoretical physics
ملازمت لائپزش یونیورسٹی  
اعزازات
نوبل انعام برائے طبیعیات   (1965)[5][6]
میخائیل لومونوسف گولڈ میڈل (1963)[7]
 آرڈر آف کلچر (1952) 

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Tomonaga-Shinichiro — بنام: Tomonaga Shin'ichiro — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=6617856 — بنام: Shinichiro Tomonaga — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000011803 — بنام: Sin-Itiro Tomonaga — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/tomonaga-shin-ichiro — بنام: Shin-Ichirō Tomonaga
  5. http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/physics/laureates/1965/
  6. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
  7. http://www.ras.ru/win/db/award_dsc.asp?P=id-1.ln-ru
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.