سٹیون وینبرگ

سٹیون وینبرگ 3 مئی 1933ء ) امریکا سے تعلق رکھنے والے طبیعیات دان ہیں جن کو 1979ء میں طبعیات کا نوبل انعام دیا گیا تھا۔ انہیں یہ انعام وطن سائنسدان شیلڈن لی گلاشو اور پاکستانی سائنسدان عبد السلام کے ساتھ مشترکہ طور پر برقی نحیف تفاعل کے نظریہ (Electroweak Theory) کو منصوب کرنے پر دیا گیا۔

سٹیون وینبرگ
(انگریزی میں: Steven Weinberg) 
 

معلومات شخصیت
پیدائش 3 مئی 1933 (86 سال)[1][2][3][4][5] 
نیویارک شہر  
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا  
مذہب دہریت
رکن رائل سوسائٹی ، قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی  
عملی زندگی
مقام_تدریس جامعہ کیلیفورنیا، برکلی
میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی
ہارورڈ یونیورسٹی
University of Texas at Austin
مادر علمی جامعہ پرنسٹن
کولمبیا یونیورسٹی
کورنیل یونیورسٹی  
تعلیمی اسناد ڈاکٹریٹ ، پی ایچ ڈی  
ڈاکٹری مشیر Sam Treiman
ڈاکٹری طلبہ Orlando Alvarez [6]
Claude Bernard [7]
Lay Nam Chang
Bob Holdom
Raphael Flauger
Nicholas C. Tsamis
Ubirajara van Kolck
Rafael Lopez-Mobilia
Fernando Quevedo
Mark G. Raizen
Scott Willenbrock
John Preskill
پیشہ طبیعیات دان ، مصنف ، استاد جامعہ ، نظری طبیعیات ، ماہر کونیات  
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [8] 
شعبۂ عمل Theoretical Physics
ملازمت ہارورڈ یونیورسٹی ، جامعہ کیلیفورنیا، برکلے ، میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی  
تحریک الحاد  
اعزازات
قومی تمغا برائے سائنس   (1991)
نوبل انعام برائے طبیعیات   (1979)[9][10]
جے رابرٹ اوپن ہیمر یادگاری انعام (1973)
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز  

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. اجازت نامہ: CC0
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w65728g4 — بنام: Steven Weinberg — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ISFDB author ID: http://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?135071 — بنام: Steven Weinberg — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000015773 — بنام: Steven Weinberg — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/weinberg-steven — بنام: Steven Weinberg — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. Orlando Alvarez CV
  7. Claude Bernard | Department of Physics
  8. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11929015g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  9. http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/physics/laureates/1979/
  10. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.