این آر ناراین مورتی

این آر ناراین مورتی بھارتی آئی ٹی صنعت کار اور انفوسیس کے شریک بانی ہیں۔[3] ناراین مورتی نے برقی انجینئرنگ کی تعلیم نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف انجینئری، میسور یونیورسٹی[4] سے اور ایم ٹیک کی تعلیم انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کانپور سے حاصل کی۔

این آر ناراین مورتی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 20 اگست 1946 (73 سال)[1] 
میسور  
شہریت بھارت
برطانوی ہند  
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون  
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ میسور
انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، کانپور  
پیشہ کارجو [2]، کاروباری شخصیت  
کل دولت 1800000000 امریکی ڈالر  

حوالہ جات

  1. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Narayana-Murthy — بنام: Narayana Murthy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. اجازت نامہ: CC0
  3. Srikar Muthyala (29 ستمبر 2015)۔ "The List of Great Entrepreneurs of India in 2015"۔ MyBTechLife۔ مورخہ 14 جنوری 2016 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  4. "N. R. Narayana Murthy - University of Mysore Alumni Network"۔ University of Mysore Alumni Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2017۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.