صوبہ مازندران

مازندران شمالی ایران کا ایک صوبہ ہے جو کیسپیئن کے ساحلوں پر آباد ہے۔ 1596ء سے قبل یہ علاقہ طبرستان کہلا تھا۔

صوبہ مازندران
استان مازندران
صوبہ
ملک  ایران
دارالحکومت ساری
آبادی (2010)
  کل 2,922,432
منطقۂ وقت ایران کا معیاری وقت (UTC+03:30)
  گرما (گرمائی وقت) ایران کا معیاری وقت (UTC+04:30)
اہم زبان(یں) فارسی(سرکاری)
طبری و گیلکی زبانیں
ایران کا نقشہ، ماژندران نمایاں ہے

صوبے کا دار الحکومت ساری ہے۔ مازندران کے شمال میں بحیرہ کیسپیئن، جنوب میں صوبہ تہران اور صوبہ سمنان واقع ہیں۔ اس کے مغرب میں گیلان اور مشرق میں گلستان کے صوبے ہیں۔ 1996ء کے مطابق صوبے کی آبادی 26 لاکھ ہے۔

نگار خانہ

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.