صوبہ کرمان

مملکت ایران کے جنوب مشرق میں واقع صوبہ کرمان (فارسی: استان کرمان) (انگریزی: Kerman Province) رقبہ کے لحاظ سے ایران کا دوسرا بڑا صوبہ ہے۔ صوبہ کا رقبہ 180,836 مربع کلومیٹر اور آبادی 20 لاکھ کے لگ بھگ ہے۔ صوبائی صدر مقام کرمان کے علاوہ دیگر شہر بافت، بردسیر، بم، جیرفت، راور، رفسنجان، رودبار جنوب، زرند، سیرجان، شہر بابک، عنبرآباد، قلعه گنج، کرمان، کوهبنان، کهنوج اور منوجان ہیں۔

صوبہ کرمان
استان کرمان‎
صوبہ
ملک  ایران
دارالحکومت کرمان
رقبہ
  کل 180,726 کلو میٹر2 (69,779 مربع میل)
آبادی (2011)
  کل 2,938,988
  کثافت 16/کلو میٹر2 (42/مربع میل)
منطقۂ وقت ایران کا معیاری وقت (UTC+03:30)
  گرما (گرمائی وقت) ایران کا معیاری وقت (UTC+04:30)
اہم زبان(یں) فارسی (سرکاری)
صوبہ کرمان، ایران

مزید دیکھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.