صوبہ کہگیلویہ و بویراحمد

صوبہ کہگیلویہ و بویراحمد ایران کا ایک صوبہ ہے۔ صوبہ کہگیلویہ و بویراحمد (فارسی: استان کہگیلویہ و بویراحمد) ایران کے 31 صوبوں میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کے جنوب مغرب میں ہے اور اس کی دار الحکومت یاسوج ہے۔ صوبے کا رقبہ 15،563 مربع کلومیٹر کے علاقے پر محیط ہے اور 2006 میں آبادی 634،000 تھی۔

صوبہ کہگیلویہ و بویراحمد
استان کہگیلویہ و بویراحمد
صوبہ
ملک  ایران
دارالحکومت یاسوج
آبادی (2006)
  کل 634,299
  [1]
منطقۂ وقت ایران کا معیاری وقت (UTC+03:30)
  گرما (گرمائی وقت) ایران کا معیاری وقت (UTC+04:30)
اہم زبان(یں) فارسی ، لری

(کہگیلویہ کا لفظ چار کلمات پر مشتمل ہے۔ «کوه» (پہاڑ کو کہتے ہیں)، «گیل» (ایک پہاڑ کا نام ہے)، «او»(وہ، یہ اسم اشارہ ہے) و «یہ» (علامت نسبت ہے گذشتہ اسم اشارہ کے ساتھ “اس کا“ کے معنی میں ہے). اس کا مکمل معنی«گیل پہاڑ کا پہاڑی علاقہ» ہے۔)

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. National Census 2006
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.