رموز بیخودی

رموز بیخودی فارسی کی ایک کتاب ہے جو عظیم شاعر، فلسفی اور نظریہ پاکستان کے بانی علامہ اقبال کی دوسری فارسی تصنیف ہے۔ یہ کتاب 1918ء میں شائع ہوئی۔ یہ ان کی فارسی کتاب اسرار خودی کے تسلسل کی دوسری کتاب تھی۔

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

  • علامہ اقبال کی مذيد شاعری پڑھنے کے لیے اردو پلیس
  • "رموزِ بے خودی"۔ اقبال اکادمی پاکستان۔
  • "رموزِ بے خودی"۔ اقبال سائبر لائریری۔
  • "دی مسٹریز آف سیلفلیسنیس, رموزِ بے خودی کا انگریزی ترجمہ بقلم اے جے آربیری"۔ اقبال اکادمی پاکستان۔
اقبال اکادمی پاکستان
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.