علم الاقتصاد

علم الاقتصاد یا مضامین متعلق بہ اقتصاد (انگریزی: The Subject of Economics) علامہ اقبال کی تصنیف ہے جو اقتصاد کے موضوع پر لکھی گئی ہے۔

تاریخ

یہ کتاب علامہ اقبال کی پہلی تصنیف ہے جو علامہ اقبال کے استاد تھامس آرنلڈ نکلسن کی فرمائش پر تحریر کی گئی تھی۔[1]

اشاعت

یہ کتاب پہلی بار لاہور سے 1903ء میں شائع ہوئی۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. http://www.allamaiqbal.com/poet/prose/urdu/poet_introilm.html
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.