فارس میں ماوراء الطبیعیات کا ارتقاء
فارس میں ماوراء الطبیعیات کا ارتقا برصغیر پاک و ہند کے عظیم مفکر علامہ اقبال کا پی ایچ ڈی میں فلسفہ کے موضوع کا مقالہ تھا جو انہوں نے جامعہ میونخ میں 1908ء میں جمع کروایا اور اسی سال شائع ہوا۔
بیرونی روابط
- فارس میں ماوراء الطبیعیات کا ارتقا, پی ڈی ایف
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.