رسول (مسیحیت)

رسول (انگریزی: Apostle)، مسیحیت میں یسوع مسیح کے ان بنیادی شاگردوں کو کہا جاتا ہے جن کو خود مسیح نے شاگردی کے لیے نامزد کیا تھا۔ انہی میں سے بعض نے وقت آنے پر مسیح کو چھوڑ دیا بلکہ صلیبی موت کے وقت تو سارے ساتھ چھوڑ گئے تھے اور غداری کرنے والا انہی میں سے ایک یہوداہ اسکریوتی بھی تھا۔ اسلام میں رسل یسوع مسیح کو حواری یا اصحاب عیسیٰ کہا جاتا ہے۔

رسل بمطابق اناجیل اربعہ

متی کی انجیل[Mt 10:1–4] مرقس کی انجیل[Mk 3:13–19] لوقا کی انجیل[Lk 6:12–16] یوحنا کی انجیل رسولوں کے اعمال یونانی نقل حرفی
شمعون ("جسے پطرس کہا جاتا ہے")شمعون ("جسے اس نے پطرس کا نام دیا")شمعون ("جس کو پطرس کا نام دیا گیا")شمعون پطرس / پطرسپطرسشمعون پطرس
اندریاس ("اس کا [پطرس کا] بھائی")اندریاساندریاس ("اس کا بھائی")اندریاس ("شمعون پطرس کا بھائی")اندریاساندریاس
یعقوب ("بن زبدی")یعقوب ("زبدی کا بیٹا") / "مسیح کی زبان" کی ایک زبانیعقوب"زبدی کے بیٹوں" میں سے ایکیعقوبایعقوب
یوحنا ("اس کا [یعقوب کا] بھائی")یوحنا ("یعقوب کا بھائی") / بُوانرگس کا نام دیا۔ اس کا مطلب “گرج کے بیٹے۔”یوحنا"زبدی کے بیٹوں" میں سے ایک/ "یسوع کے محبوب شاگردوں" میں سے ایک[13:23][20:2]یوحنایوحناس
فلپسفلپس/فلپفلپس/فلپفلپس/فلپفلپس/فلپفلپس
برتلمائیبرتلمائیبرتلمائینتن ایلبرتلمائیبرتلمائیس
توماتوماتوماتوما ("المعروف جڑواں")[11:16][20:24][21:2]توماتوماس ڈیڈموس
متی ("محصول لینے والا")متی ("لاوی حلفئ کا بیٹا")[2:14–15]متی ("لاوی") [Lk 5:27–29]ذکر موجود نہیںمتیمتھیوس
یعقوب ("حلفئ کا بیٹا یعقوب")یعقوب ("حلفی کا بیٹا") (یا "چھوٹا یعقوب")[15:40]یعقوب ("حلفی کا بیٹا یعقوب")ذکر موجود نہیںحلفی کا بیٹا یعقوبایعقوب
تدی (یا "لبی")[Mt 10:3]تدّیتدی ("یعقوب کا بیٹا")یہوداہ ("اسکریوتی نہیں")[14:22]یہوداہ یعقوب کا بیٹاایہودس تداوس
شمعون زیلوتیس ("کنعانی")شمعون ("کنعانی")شمعون ("جو زیلوتیس" کہلایا)ذکر موجود نہیںشمعون زیلوتیسشمعون او زیلوتوس
یہوداہ اسکریوتییہوداہ اسکریوتییہوداہ اسکریوتییہوداہ ("اسکریوتی کا بیٹا")(جس کی جگہ متیاہ نے لی)ایہودس اسکریون

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.