تیمتھیس

تیمتھیس یا تیموتاؤس (یونانی: Τιμόθεος؛ تموتھیوس، مراد ”خدا کی عزت کرنے والا“) پولس کا روحانی فرزند،[1][2] بعد ازاں رسول کا ہمسفر اور نمائندہ تھا۔ پولس رسول اُسے بہت پیار کرتا تھا اور اُس کی شخصیت کی خوبیوں کا مداح تھا۔

تیمتھیس
بشپ، شہید
پیدائش 17ء
لسترہ
وفات 97ء (عمر 79/80 سال)
مقدونیہ
محترم در رومن کیتھولک کلیسیا
مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا
اورینٹل راسخ الاعتقادی
انگلیکان کمیونین
لوتھری کلیسیا
تہوار 22 جنوری (مشرقی مسیحیت)
26 جنوری (رومن کیتھولک کلیسیا، لوتھریت)
24 جنوری

حوالہ جات

  1. 1 تیمتھیس 1: 2
  2. 2 تیمتھیس 1: 2
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.