یوحنا مرقس
رسولوں کے اعمال کے مطابق یوحنا مرقس پولس اور برناباس کے ساتھ مشنری سفر میں ایک مددگار کے طور پہ موجود تھے۔[2][3][4][5][6] روایتی طور پر اُن کی نشان دہی مرقس انجیلی کے ساتھ کی جاتی ہے۔
یوحنا مرقس | |
---|---|
![]() سینٹ یوحنا مرقس، فرانس ہالس کی مصوری، 1625ء | |
جبیل کے اسقف[1] | |
وفات | پہلی صدی |
محترم در |
رومن کیتھولک کلیسیا مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیسیا |
تہوار | 27 ستمبر[1] |
حوالہ جات
- Alban Butler؛ Donald Attwater؛ Herbert Thurston (ویکی نویس.)۔ Butler's Lives of the Saints۔ صفحہ 162۔
- بائبل: عہد نامہ جدید، اعمال 12:12
- بائبل: عہد نامہ جدید، اعمال 12:25
- بائبل:عہد نامہ جدید، اعمال 13:5
- بائبل: عہد نامہ جدید، اعمال 14–13:13
- بائبل: عہد نامہ جدید، اعمال 40–15:37
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.