اپلوس

اپلوس (یونانی: Ἀπολλώς) پہلی صدی کے ایک اسکندری یہودی مسیحی تھے۔ وہ پولس رسول کے ہم عصر اور شریک کارکن تھے۔ افسس اور کورنتھ کے کلیساؤں کی ابتدائی تعمیر میں انہوں نے اہم کردار ادا کیا۔ عہد نامہ جدید میں ان کا ذکر موجود ہے۔ اپلوس کے نام سے کُل گیارہ بار ذکر آیا ہے : تین دفعہ رسولوں کے اعمال[1][2][3]میں، سات دفعہ کرنتھیوں کے نام پہلا خط[4][5][6][7][8][9][10] میں اور ایک دفعہ ططس کے نام خط[11] میں ذکر موجود ہے۔

سینٹ اپلوس
اپفردتس، سوستھینس، اپلوس، کیفا اور قیصر
پیدائش پہلی صدی
اسکندریہ، مصر
وفات پہلی صدی
محترم در انگلیکان کمونین
قبطی راسخ الاعتقاد کلیسیا
مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیسیا
اورینٹل راسخ الاعتقادی
رومن کیتھولک کلیسا

حوالہ جات

  1. اعمال 18:26
  2. اعمال 18:24
  3. اعمال 19:1
  4. 1 کرنتھِیُوں 1:12
  5. 1 کرنتھِیُوں 3:4
  6. 1 کرنتھِیُوں 3:5
  7. 1 کرنتھِیُوں 3:6
  8. 1 کرنتھِیُوں 3:22
  9. 1 کرنتھِیُوں 4:6
  10. 1 کرنتھِیُوں 16:12
  11. طِطُس 3:13
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.