باروک بن نیریاہ
باروک (عبرانی: בָּרוּךְ ؛ مطلب: مُبارک) نیریاہ کا بیٹا[2] اور یرمیاہ نبی کا قابلِ اعتماد دوست اور مُنشی تھا۔[3] یہ یرمیاہ کی نبوتوں کو لکھتا کرتا اور لوگوں کو پڑھ کر سناتا تھا۔[4] صدقیاہ کے دورِ سلطنت میں جب یروشلم محاصرہ میں اور یرمیاہ نبی قید میں تو یرمیاہ نے اپنی موروثی جائداد جو عنتوت میں تھی کا قبالہ باروک کو سونپا اور پیشینگوئی کی کہ بنی اسرائیل پھر اس زمین پر قابض ہوجائیں گے۔[5] یہ بہت سی کتابوں کا مصنف تھا۔
باروک بن نیریاہ | |
---|---|
(عبرانی میں: בָּרוּךְ בֶּן נֵרִיָּה) | |
![]() باروک، نیریاہ کا بیٹا۔ باروک، نیریاہ کا بیٹا۔ | |
معلومات شخصیت | |
عملی زندگی | |
استاد | یرمیاہ [1] |
نمایاں شاگرد | عزرا [1] |
حوالہ جات
- باب: 6
- یرمیاہ باب 36 آیت 32
- یرمیاہ باب 32 آیت 12 / باب 36 آیت 4
- یرمیاہ باب 36
- یرمیاہ باب 32
![]() |
ویکی کومنز پر باروک بن نیریاہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.